بحریہ ٹائون کراچی کے سیکورٹی انچارج کو اسٹاف سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ
حکومت سندھ کی جانب سے بحریا ٹائون کے سیکورٹی انچارج، رٹائرڈ کرنل،سیکورٹی اسٹاف،مختیارکار،ایس ایچ او گڈاپ،اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف مقدمہ درج...
سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 7 ملزمان گرفتار
کراچی میں سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں 7 ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
ضلع قمبر میں بااثرافراد کا صحافی پر تشدد
https://fb.watch/4McuB_fXBQقمبر: لاڑکانہ وگن روڈ پر پکھو، کے قریب گوٹھ الہہ ڈنو تنیو میں بااثر افراد ریاض علی...
رہائشی جگہ کو کمرشل کرکے کراچی کا حلیہ ہی بگاڑدیا گیا: سپریم کورٹ
کراچی:سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ رہائشی جگہ کو کمرشل کرکے کراچی کا حلیہ ہی بگاڑ دیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے بختاور گرلز کیڈٹ کالج بلڈنگ کا افتتاح کردیا
نواب شاہ: وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے بختاور گرلزکیڈٹ کالج بلڈنگ کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہوں نے پرنسپل...
خاتون ٹیچر اپنے علاقے میں ایک مثال بن گئی
رپورٹ: میر صدام خانپاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کا بحران معمول کي بات ہے جس سے ملازمت...
کراچی: ہفتے میں دو دن کاروباری مراکز بند رہیں گے
عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر سرکاری احکامات اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد...
فنکشنل لیگ بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے عوام کو خوشخبری دے گی: سردار رحیم
اسٹاف رپورٹ کراچی ( بیورو رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم...
کراچی: سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے کا حکم دے دیا
چیف جسٹس گلزار احمد نے شارع فیصل اور شاہراہ قائدین کے سنگم پر قائم کثیر المنزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاؤر کو...
فورتھ پلر کے رہنما فاروق مرزا،نیویارک میں اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے
مانیٹرنگ ڈیسککراچی: صحافیوں کی عالمی تنظیم فورتھ پلر کے رہنما فاروق مرز کورانا کی وجہ سے طویل عرصہ نیویارک میں اسپتال...