‏حکومت سندھ کی جانب سے بحریا ٹائون کے سیکورٹی انچارج، رٹائرڈ کرنل،سیکورٹی اسٹاف،مختیارکار،ایس ایچ او گڈاپ،اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتہائی اہم ذرائع کے مطابق شام تک کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here