https://fb.watch/4McuB_fXBQ

قمبر: لاڑکانہ وگن روڈ پر پکھو، کے قریب گوٹھ الہہ ڈنو تنیو میں بااثر افراد ریاض علی تنیو کی سربراہی میں صحافی نواب علی تنیو پر بہیمانہ تشدد کیا۔ صحافی کا قصور یہ تھا کہ سرکاری زمین پر قبضہ کرکے فش فارم قائم کرکے، گوٹھ والوں کا پانی بند کرنے کے خلاف خبر دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here