مانیٹرنگ ڈیسک
کراچی: صحافیوں کی عالمی تنظیم فورتھ پلر کے رہنما فاروق مرز کورانا  کی وجہ سے طویل عرصہ نیویارک میں اسپتال میں زیر اعلاج رہے۔ فاروق مرزا صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں۔

 اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کورونا بہت ہی خطرناک مرض ہے۔ سب کو گذارش ہے کہ ماسک پہنیں اور فاصلہ رکھیں۔

انہوں نے تمام دوستوں و احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی مزاج پر کی، صحت کیلئے دعائیں کیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here