عمرکوٹ: رپورٹ اے بی آریسر
عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والے ستار جوگی جس نے پاکستان کی مصر میں نمائندگی کی وہ مرلی پر کلاسیکل اور نیم کلاسیکل اسطرح بجاتے ہیں کہ لوگ جھومنے لگتے ہیں، لیکن کرونا نے انہیں فاقہ کشی پر مجبور کردیا ہے۔