nida yasir

معروف میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ مرد صرف وہ شریف ہے جسے موقع نہیں ملا۔

حال ہی میں میزبان ندا یاسر ایک ڈیجیٹل انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا  کہ وہ شوہر یاسر نواز کا موبائل چیک کرتی ہیں؟

جس کے جواب میں ندا نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا یاسر  مجھے ٹرے میں رکھ کر اپنا موبائل دے دیں گے؟ پھر خود ہی جواب دیا کہ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا، میں نے آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا اور میں ان کا موبائل چیک بھی نہیں کر سکتی کیونکہ مجھے ان کا کوڈ نہیں پتا۔

میزبان کا کہنا تھا کہ یاسر کے موبائل کا کوڈ بچوں کو پتا لیکن پھر بھی وہ  مجھے نہیں بتاتے کیونکہ وہ ڈرتے ہیں کہ  اگر انھوں نے مجھے کوڈ بتا دیا  اور  یاسر کے  موبائل میں سے کچھ  نکل آیا تو ہماری لڑائی نہ ہو جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here