بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 13 کی کنٹسٹنٹ ہمانشی کھرانا کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔

بگ باس کے سیزن 13 کی کنٹسٹنٹ ہمانشی کھرانا کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 8 ملین یعنی 80 لاکھ ہوگئی ہے۔

ہمانشی کھرانا کے انسٹا فالوورز کی تعداد میں اضافے کے بعد وہ بگ باس کے سیزن 13 کی مقبول ترین کنٹسٹنٹ بن گئی ہیں۔

بگ باس کے سیزن 13 کی کنٹسٹنٹ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے اب تک دو ہزار سے زائد پوسٹس کی ہیں جن میں اُن کی اپنی دلکش تصاویر اور اُن کے مختلف پروجیکٹس کی تفصیلات ہیں۔

دوسری جانب ہمانشی کھرانا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے صرف 313 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here