بدھ کوسینیٹ انتخابات کے موقع پر میڈیاسےغیررسمی بات کرتےہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کا اپ سیٹ دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈھائی سال سے حکومت کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے بعداتحادی اپنے حلقوں میں بھی نہیں جاسکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت سے چٹکاراصرف ووٹ کی طاقت سے ہوسکتاہے۔حکومتی اتحادی کے لیے امتحان ہوگا کہ وہ ان چوروں کا ساتھ دیں یا عوام کو ریلف دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here