رپورٹ: ایم سومرو
اوستا محمد: ڈیرہ مراد جمالی شہر کے ٙٹیکسی اڈے کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔
جبکہ موقع پر موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، جس کا نام نذیر احمد بتایا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here