وی این ایس رپورٹ

ایک بار پھر سندھ میں اسلحے کے ڈھیر لگائے جا رہے ہیں، ایک بار پھر سندھ میں قبائلی جھگڑوں کے نام پر ڈاکو راج کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ پھر سے کچے کے علاقے نوگوایریاز بن رہے ہیں۔ پھر سندھ کے ہنرمند، تاجر اور مڈل کلاس لوگوں کے خلاف ایک پراکسی ہونے جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here