اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بارپھر شہریوں کو فراڈ کالز سے ہوشیاررہنے کی ہدایت کی ہے۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری پیغام اور منسلکہ ویڈیو میں شہریوںسے کہاہے کہ وہ ٹیلی فون یا موبائل کالز پر اپنے ذاتی ، بینک، اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈز کے بارے میں معلومات کسی کو بھی فراہم نہ کرے۔ ترجمان نے کہاکہ شہری اس اس ضمن میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہیلپ لائن 021111727273 یا ای میل cpd.helpdesk@sbp.org.pk پر اس طرح کی کالزکی تفصیلات فوری طورپررپورٹ کرائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here