کشمور کندھ کوٹ: سندھ کی سرحد پے قائم ضلعہ کشمور کندھ کوٹ میں ڈی سی آفیس کی ڈومیسائیل برانچ میں آگ لگ گئی جس وجہ 16 سالا ریکارڈ پورا آگ کی نظر ھوگیا

ڈی سی آفیس میں لگی آگ کی اب تک کوئی رپورٹ ظاھر نھی کی گئی کے آگ لگنے کی وجا کیا تھی

جب کے سندھ میں جعلی بننے والے ڈومیسائیل کی تفتیش کی بائث معاملہ کئی رخ لے سکتا ھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here