سوشل میڈیا ایپلی کیشن فیس بک پر دوستی عشق میں بدل گئی اور بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے خیبرپختونخوا کے علاقے دیر پہنچ گئی۔

بھارت کی ریاست اترپردیش کی رہائشی لڑکی انجو اور دیر کے نصراللہ کی فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ 35 سالہ انجو نصراللہ سے ملنے وزٹ ویزہ پر پاکستان پہنچ گئی، وہ ایک ماہ کی چھٹی پر آئی ہیں۔

انجو اور نصراللہ کی جلد منگنی ہوگی جس کے بعد وہ واپس بھارت جائیں گے اور دوبارہ پاکستان آنے پر دونوں شادی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here