پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کر لی گئی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی ڈی ایم سے علیحدگی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے پی ڈی ایم کی اسٹرنگ کمیٹی اور نائب صدارت سے استعفے دے دیئے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے استعفے پی ڈی ایم سربراہ کی رہائش گاہ پر بھجوا دیئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here