آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 64  فیصد ہے جب کہ مغرب اور شمال مغرب سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here