یوم پاکستان پریڈ  موسم کی خرابی کے باعث موخر کردی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق  موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کی پریڈ ری شیڈول کر دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اگلے دو دن بارشوں  کی پیش گوئی ہے۔  23  مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان پریڈ اب 25 مارچ کو ہو گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here