اسٹاف رپورٹ

لاہور: سینٹ میں پی ٹی آئی کی امیدوار اور خاتون اول کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح بی بی کی تفصیلات منظر عام پرآگئی ہیں۔


کے مطابق فرحت شہزادی کے اثاثوں کی مالیت 70 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہے،  الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گے
فرحت شہزادی کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 94 لاکھ 99 ہزار کا اضافہ ہوا،  
 فرحت شہزادی نے واجبات کی صورت میں 22 کروڑ سے زائد کی رقم بھی ظاہر کی ہے،  
فرحت شہزادی کے نام پر دوبئی، ڈی ایچ اے، بحریہ ٹاون، چکری راولپنڈی میں کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے ہیں


 فرحت شہزادی نے 12 مختلف پرائیویٹ اداروں میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے
فرحت شہزادی کے 8 بنک اکاونٹس ہیں جن میں بھی کروڑوں روپے موجود ہیں،  
فرحت شہزادی نے کاغزات نامزدگی میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here