صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت سردار علی شاھ کی پریس کانفرس

عمرکوٹ

میں نے کہا کہ ان لوگوں کو جوتے ماریں گے جنہوں نے عورتوں کی تذلیل کی، کیا ہم ہماری مائوں بہنوں کی تذلیل کرنے والوں کو ہار پہنائیں گے۔ پیر پگاڑا عورت کی عزت کی بات کرتے ہیں تو اس بات کا بھی نوٹس لیں۔ ارباب غلام رحیم سندھ کے سارے بھگوڑے یہاں پر لائے، وہ تھرپارکر میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے رہے ہیں۔

شاھ محمود قریشی نے ایک لاکھ سے زائد ووٹ لیے مگر واپس لوگوں کو چہرہ تک نہیں دکھایا، نادرا کے ذریعے ہمارے ووٹ ایک ایک پولنگ اسٹیشن سے دوسری پولنگ اسٹیشن پر منتقل کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here