ڈوکری : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور وزیرصنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے بھی افتتاح کیا، مجموعی اعتبار سے 500 ایکڑ اور 194 ایکڑ پر مشتمل پہلی صنعتی زون میں 94 صنعتیں 20 ہزار سے زائد افراد کو روزگار دیں گی۔

انڈسٹریل زون لاڑکانہ شہر سے 14 کلومیٹر دور ایئرپورٹ روڈ پر قائم کیا گیا ہے، منصوبے میں فائر بریگڈ اسٹیشنز، مساجد، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس، پاور گرڈ اسٹیشنز، پولیس اسٹیشن، اسپتال، سیوریج ٹریٹمٹ پلانٹ، پیٹرول پمپ اور ٹیوب ویل بھی شامل

سندھ انڈسٹریل اسٹیٹ کے افتتاح کے موقع پر ناصر شاہ، عاجز دھامراہ، حزب اللہ بگھیو، برہان چانڈیو، سہیل انور سیال، خورشید احمد جونیجو، قاضی جمیل احمد جونیجو، منیر احمد سوھو، علی ڈنو گاڈھی، محمد جمن ٻگهيو اور دیگر بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here