سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے دیگر قائدین مارچ کے شرکا سے خطاب۔ فضل الرحمان کی دعوت پر ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی بھی مارچ میں شریک ، پیپلزپارٹی کی نمائندگی صوبائی وزیر سعید غنی اور صوبائی سیکرٹری جنرل وقار مہدی کریں گے۔