اس کمپنی کو کتنی رقم ، کیوں دی جا ری ہے اور اب تک اس کمپنی کو کتنی رقم دی جا چکی ہے؟ پاکستان خود سخت مالی خسارے کا سامنہ کر رہا ہے اور ملک کے اندر مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے لیکن اربوں روپے فقط بیرونی تفتیشی کمپنیوں کو ادا کئے جا راہے ہیں۔
پاکستان کی معیشت کی زبوں حالی کا رونا رونے والے اربوں روپے ایسے لٹا رہے ہیں، جیسے پاکستان کوئی امیر ترین ملک ہے جہاں غربت جیسے مسائل حل ہو چکے ہیں اب مسئلہ فقط بیرونی تفتیش کرنے والی کمپنیوں کو اربوں روپے ادا کرنے کا رہ گیا ہے۔
مزید انکشاف، قاضی آصف کے اس وی لاگ میں