اسٹاف رپورٹ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں اپنے پرسنل ایشو کی وجہ سے آمریکا گیا تھا دبئی میں فلائٹ کی وجہ سے رکنا پڑامیڈیا کے پاس مواد نہیں تھا انہیں مواد فراہم کردیا گیاستائیس دسمبر کو شہید بی بی کی برسی کا اجتماع اوپن ایریا میں ہوگالیکن اسکے باوجود احتیاطی تدابیر اختیار کرینگے سندھ اسیمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم تحریک کے حوالے سے قیادت کے فیصلے کا خیرمقدم کرینگےسوائے ایک ممبر کے مجھ سمیت تمام ممبران نے قیادت کو جمع کرادئیےاستعفی بہت چھوٹی چیز ہے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
ہماری قیادت ہر معاملے سے واقف ہےبیک ڈور بات چیت کا مجھے علم نہیں ہےگیس بندش کی میں سخت مزمت کرتا ہوںیہ آئین سے انحراف ہےوفاقی حکومت کے سامنے سخت احتجاج کرینگے نہوں نے میرے حوالے سے بات کی جھوٹ تھیمیں ایک ہفتے کے لیے باہر گیا تھا جو قیاس آرائی کی گئ وہ غلط ہےستائیس تاریخ کو بی بی کی برسی کھلے علاقے میں ہورہی ہے۔
کرونا بند کمرے میں پھلتا ہے جلسہ کھلی جگہ ہورہا ہےلانگ مارچ کا فیصلہ پی ڈی ایم اور پارٹی قیادت کرے گیہم سب اسمبلی ارکان نے اپنے استعفے قیادت کے حوالے کردیئے ہیں اسے وہ استعمال کریں گےمیڈیا خواہ مخواہ پریشان ہورہے ہیں اور غلط باتیں کی جاتی ہیںہماری سی ای سی میں اجلاس میں فیصلے ہونگے بیک ڈور کا پتا نہیںگیس بحران پر ہمارا جو حق ہے اس میں زیادہ بات کرنا نہیں دوں گا گیس کس کیپسٹی میں اجازت دی گئی ہےاس معاملے کی سخت مذمت کرتا ہوں یہ آئین کی سراسر خلاف ورزی ہے جو صوبہ گیس پیدا کرتا ہے اسے نہ دینا زیادتی ہے۔