رپورٹ: اے بی آریسر
عمرکوٹ: سبزی منڈی کے بیوپاری آسمان سے گر کر کھجور میں اٹک گئے، گلشن سلیم میں کاروبار کرنے والے بیوپاریوں کو ایک سیاسی بااثر شخص نے دربدر کر دیا۔
اس حولے سے بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ بااثر شخص نے تنازعے والی زمین پر ان سے دکانیں بنواکر پیسے ضایع کروائے، وہاں سے بیدخل کیا گیا اور خرچہ ڈوب گیا۔
انہوں نے کہا کہ بااثر نے بیدخل ہونے کے بعد اپنی زمین پر دکانیں بناکر دینے کا وعدہ کیا مگر پورا نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہبااثر شخص نے پولیس موبائلیں بھیج کر گلشن سلیم میں ٹرکوں سے مال اتارنے نہیں دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here