پی پی کا لاڑکانہ میں جلسہ، پی ٹی آئی نے جلسے کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔

قرارداد رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے جمع کرائی۔

قرارداد میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں جلسہ روکا جائے۔

جبکہ خرم شیر زمان کے ساتھ اراکین اسمبلی بلال غفار، شہزاد قریشی بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here