:کراچی

آج 2599 ٹیسٹ میں سے 287 نئے کیسز سامنے آئے ؛ آج 3 مریض  انتقال کرگئے ؛

287 نئے مریض آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 4232 ہوگئی ہے ؛ 3 اموات  کے بعد انتقال کرنے والوں کی تعداد 78 ہوگئ ہے ؛

اس وقت 3352 مریض زیر علاج ہیں ؛ 2146 مریض گھروں میں زیرعلاج ہیں ؛

767 مریض آئسولیشن سینٹرز اور 439 اسپتالوں میں ہیں؛

آج 30 مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں ؛

صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 802 ہوگئی ہے ؛

کراچی ضلع وسطی میں  32  نئے کیسز آئے ہیں ؛ ضلع شرقی  میں 57 کیسز آئے ہیں ؛

ضلع غربی  میں 18 کیسز آئے ہیں، ضلع جنوبی میں  79 کیسز آئے ہیں ؛ ملیر میں 8 نئے کیسز آئے ہیں، کورنگی میں 5 نئے کیسز آئے ہیں

لاڑکانہ میں 17 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

حیدر آباد میں 13، شکار پور میں  11 اور سکھر میں 7نئے کیسز سامنے آئے ہیں ؛

ماہ رمضان شروع ہوچکا ہے اور گرمی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ؛

عوام سے درخواست ہے کہ  اپنے گھروں میں رہیں

اپنے جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں اور اپنا خیال رکھیں ؛  وزیراعلیٰ سندھ

آپ کی زندگی ہمیں بہت عزیز ہے ؛ ڈاکٹرز، پولیس ،رینجرز اور ریونیو کے عملے کا شکرگزار ہوں ؛

یہ ادارے  مریضوں اور عوام  کی بہتری کے لیے  کام کررہے ہیں  اور اس وبا کا شکار ہورہے ہیں ؛ جو ادارے یا افراد مریضوں اور عوام میں کام کررہے ہیں وہ اپنا خاص خیال رکھیں؛ وزیراعلیٰ سندھ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here