ایبٹ آباد: نوید اکرم عباسی

دو روز سے جاری برف باری کا سلسلہ سرکل بکوٹ اور اس سے محلقہ معروف سیاحتی مقام کوہ مری ملک بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ۔۔کوہالہ مری راولپنڈی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کےلیئے جی ٹی روڈ اور ایکسپریس وے سے بحال سیاحوں کو مری مال روڈ اور گھڑیال کیمپ کے نزدیک علاقوں میں موج میلا سردی کی شدت کے ساتھ مہنگائی کا طوفان بھی جاری۔

دوسری طرف خیبر پختون خواہ کے گلیات سرکل بکوٹ کے پہاڑوں ایوبیہ چھانگلہ گلی ٹھنڈیانی نتھیا گلی میں بھی شدید برف باری جاری، تمام سڑکیں بند گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مشنیری جیسے ہی برف باری رکتی ھے کام شروع کردیتی ہے جبکہ ایبٹ آباد پولیس کا اسکواڈ ڈی ایس پی جمیل الرحمن قریشی کی نگرانی میں دن رات سیاحوں کے لیے نتھیا گلی سے باڑیاں اور بکوٹ سے کوہالہ پل تک مصروف عمل ھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here