اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ عوام کے مفاد میں احتجاجی سیاست کوملتوی ہونا چاہیے۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تلخیاں کم کرناملک کے لیے ضروری ہے اور ساتھ ہی مذاکرات کا ماحول بنانے بھی ضرورت ہے اس کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں احترام کی نظرسے دیکھی جانے والی شخصیات آگے آئیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عوام کے مفاد میں احتجاجی سیاست کوملتوی ہونا چاہیے اور یہ شخصیات جن کا عمومی احترام ہے وہ مذاکرات کا ماحول بہتربنانے میں کردارادا کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here