انعکاس ریڈیو اور ٹی وی نے اپنی خبر میں بتایا ہے کہ ان کے ادارے سے بطور نیوز کاسٹر منسلک ملالہ میوند جمعرات کی صبح گھر سے دفتر آ رہی تھیں جب نامعلوم حملہ آوروں نے ان کو نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق ملالہ میوند کے ساتھ گاڑی کے ڈرائیور محمد طاہر بھی فائرنگ کی زد میں آئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here