کراچی: سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر فتح محمد برفت کو عہدے پر بحال نہ کرنے توہین عدالت کی درخواست سماعت ہوئیدرخواست فتح محمد برفت کی جانب سے دائر کی ہےعدالت میں سیکریٹری اور ڈائریکٹر یونیورسٹیز اور بورڈ پیش عدالت میں دونوں افسران کی سرزنش عدالتی حکم پر عمل درآمد کیوں نہیں کیا گیا، عدالت کا استفساروائیس چانسلر کے عہدے کے لئے وزیر اعلیٰ سے منظوری لینے میں تاخیر ہوئی، سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈ جب عدالتی حکم ہو جائے تو اس وقت وزیر اعلیٰ کی منظوری لازمی نہیں ہے۔
عدالت کے ریمارکس معمول کے معاملات میں وزیر اعلیٰ سے منظوری لیتے رہیں، عدالتجب عدالتی حکم مل جائے تو اس پر فوری عمل درآمد ہونا چاہئے، ریمارکس نے عدالتی حکم پر عمل کردیا ہے، سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈ سندھ یونیورسٹی کے وائیس چانسلر فتح محمد برفت کی چھٹی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے، سیکریٹری چھٹی پر بھیجنے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے لئے وزیر اعلیٰ نے منظوری دے دی ہے۔
سیکریٹری یونیورسٹیدرخواست گزار آج ہی جا کر عہدے کی چارج لے سکتے ہیں، عدالت نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دیہائیکورٹ نے درخواست گزار کو سندھ یونیورسٹی کے وائیس چانسلر کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا تھاعدالت کے حکم پر عمل نہ کرنے کے باعث توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔