اسٹاف رپورٹ
کراچی: سول ڈیفنس کے ڈپٹی کنٹرولر اور فوکل پرسن شاہد منصور نے عدالت کو آگہی دیتے کہا ہے کہ
شہر کی 80 فیصد عمارتوں میں آگ لگنے کی صورت میں ایمرجنسی راستہ موجود نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہر کی 80 فیصد عمارتوں میں نہ تو ہائیڈرنٹ ہیں اور نہ ہی حفاظتی اقدامات ہیں
بہت سارے ملٹی اسٹوریز بلڈنگز میں فائر برگیڈ کے جانے کا راستہ تک نہیں ہے۔
عدالت نے چیف فائر آفیسر کے انکشافات پر کمشنر کے ایم سی کو ذاتی حثیت میں طلب کرلیا
سندھ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر ڈویژن انجئینر نیشنل ٹیلی کمیونیکشن کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here