مٹہی: عبدالرحمان جونیجو

تہرپارکر مین لگائے گئے فلٹر پلانٹ کی150 ملازمین کو گزشتہ 10 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر فلٹر پلانٹ کی ملازمین گزشتہ 15 دنوں سے سراپا احتجاج ہیں۔ فلٹر پلانٹ بند ہونے کی وجہ سے لوگ پینی کی پانی سے محروم ہیں۔ گورنمنٹ سندھ کو اپیل کرتے ہیں کہ فلٹر پلانٹ کی ملازمین کو تنخواہیں دی جائین تانکہ وہ اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی دے سکین۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here