سندھ ہائیکورٹ کے ایک جسٹس بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جسٹس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازٹیو آگیا۔
معزز جسٹس صاحب نے خود کو 15 روز کے لیے آئیسولیٹ کرلیا۔
معزز جسٹس کی عدالت میں زیر سماعت کیسز دوسرے بینچ کو منتقل کردیے گئے۔
معزز جسٹس کے عدالتی عملے کا بھی کورونا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔