رپورٹ: علی یونس علی
وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی آمین گنڈا پور کی گورنر ہاؤس گلگت میں پریس کانفرنس
علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام نے عمران خان کے وژن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
گلگت بلتستان کی عوام نے دو تہائی اکثریت سے تحریک انصاف کو کامیابی دی۔ انہوں نے کہا کہ
علی امین نے کہا کہ دھاندلی کی بات کرنے والے الیکشن ٹربیونل میں جائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں گلگت بلتستان کے الیکشن میں کبھی اثر انداز نہیں ہوا۔
تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ گورنر ہاوس میں کونسی سازش کی ہے الزام لگانے والے ثبوت دیں۔