کمشنر کراچی کا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نو ٹس ، خلاف ورزی پر ڈپٹی کمشنرز کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔
کمشنر کراچی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس او پیز کے خلاف ورزی پر کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا۔
کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی سندھ نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے خصوصی ہدایت کی ہے۔
جب کے تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع مین ایس او پیز کی خلاف ورزی کے رحجان کے بارے میں بریفنگ دی۔
اجلاس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کر نے والے ریسٹونٹس، میرج ہالز اور سپر مارکیٹس کی نشاندہی کی گئی۔
کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنرز اپنے اپنے علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کو متحر ک کریں یقینی بنائیں کہ ایس او پیز پر عملد ہو ۔