لاہور: حارث رؤف کے ایکشن اور ری ایکشن نے سب کو آؤٹ کر دیا، پی ایس ایل میچ میں بوم بوم شاہد آفریدی کو صفر پر آؤٹ کر کے ہاتھ جوڑ دئیے۔
ٹی ٹونٹی اسپشلسٹ بیٹسمین شاہد آفریدی کا اسی فارمیٹ میں دبنگ انٹری ڈالنے والے حارث رؤف سے سامنا ہوا تو تین سو انیس میچز کا تجربہ فلاپ ہوگیا، ٹی ٹونٹیز کی ففٹی والے بولر صفر پر بولڈ کر کے لاجواب کر دیا، پھر ہاتھ جوڑنے کا انداز بھی کمال تھا۔