مریم نواز نے سیاسی قیادت کی جانب سے جی ایچ کیو جانے کی مخالفت کردی۔
اس حوالے سے مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ ان کو علم تھا یا نہیں، یا ان کو بعد میں علم ہوا، لیکن نہ ان اشوز پر سیاسی قیادت کو بلانا چاہیئے، نا سیاسی قیادت کو جانا چاہیئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان اشوز پر جس نے ڈسکس کرنا ہے وہ پارلیمنٹ آئے۔