نشتر روڈ ملتان پر وزیر اعلی پنجاب کے پروٹوکول نے ایمبولینس کو اسپتال جانے کی اجازت نہیں دی، جس کے باعث ایمبولینس میں موجود زخمی نوجوان انتقال کر گیا۔