اسٹاف رپورٹ
15 کراچی: ۱۵روز میں 20 کروڑ روپے بطور جرمانہ کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے، نیپرا کا تحریری حکم نامہ۔ کے الیکٹرک کی جانب سے فرننانس آئل کی کمی کا جواز ختم، وضاحت طلب کرلی گئی، فیول سپلائی ایگریمنٹ کو حتمی شکل دیکر 30 روز میں کاپی جمع کی جائے، نیپرا کا تحریری حکم۔ کے الیکٹرک کے ایس ایس جی سی ایل کے واجبات سمیت تمام تفصیلات اور معاہدہ کی کاپی طلب کرلی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here