تحصیل گمبٹ : پرچم کشائی کی مرکزی تقریب گورنمینٹ بوائز مراد ہائے اسکول گمبٹ میں رکھی گئی، جس میں خاص شرکت، ٹی ای او گمبٹ (میل اور فیمیل) ٹی ایم او گمبٹ,ڈی ایس پی گمبٹ,سینئر قانون دان غلام عباس رتڑ اور دیگر معزز شہریوں کے ساتھ ساتھ مختلف اسکولوں کے بچوں اور اساتزاہ نے شرکت کی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، اسکولی بچوں نے وطن عزیز کی شان میں ملی نغمےاور ٹیبلوز پیش کیئے، کوروناوائرس کے خدشے کو پیش نظر تقریب کو محدود رکھا گیا اور، اسکولی بچوں میں سینی ٹائزر بھی تقسیم کیے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here