ایبٹ آباد رپورٹ: نوید اکرم عباسی

پاکستان کو اندھیروں سے نکال کر ملک کی میاں نواز شریف نے خدمت کی موجودہ کٹھ پتلی حکمران اسکی سزاء مسلم لیگ اور اسکے قائدین کو دے رہئے ہیں۔ سرکل بکوٹ سے میرا 1985 میں جو سفر اپنی آبائی یونین کونسل پلک سے شروع کیا تھا ٹھیک پندرہ دن بعد سرکل بکوٹ کی شمالی یونین کونسل بوئی دلولہ میں اختتام ہوا تھا آج سرکل بکوٹ میں سڑکوں کے جال ہیں جسطرح میاں نواز شریف کی کراچی سے ایبٹ آباد تک موٹروے پر ہزارہ کے عوام ایک میں پہنچ رہئے ہیں سردار مہتاب احمد عباسی سابقہ گورنر وزیر اعلی و مرکزی رانماء مسلم لیگ کا اپنی آبائی یونین کونسل پلک کے گاوں آرواڑ میں جلسہ عام سے خطاب سردار مہتاب احمد عباسی کی جلسہ گاہ آمد پر فضاء فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔

ان کےہمراہ سابق ایم پی ایز سردار فرید عباسی سردار شمعون یار خان سابقہ ممبر قومی اسمبلی سردار فدا خان تحصیل کونسلر عنصر حیات عباسی ایڈووکیٹ اوربلدیاتی نماٸنیدوں کی کثیر تعداد موجود تھی اس موقع پرجلسہ عام سے خطاب کرتے ھوۓ مقامی رہنماٶں نے کہا کہ جولوگ یہ بول رھے ہیں کے یوسی پلک کی عوام مہتاب احمد خان کےساتھ نہیں ھے تووہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں انہوں نےکہاکہ ممبر قومی اسمبلی و سکریٹری مسلم لیگ خیبر پختون خواہ مرتضیٰ جاوید عباسی نےہمیشہ پارٹی کوتوڑنے کی کوشش کی ھے اور آج بھی ان کا کردار پارٹی میں کردار مشکوک ھے۔

اس موقع پرمقررین نے کہا کہ مرتضیٰ جاوید عباسی یہ باتیں پھیلارہاھے کہ سردار مہتاب پارٹی چھوڑرہاھے ان باتوں میں کوٸی صداقت نہیں اس کےبعد جب سردار مہتاب احمد خان عباسی خطاب کےلیۓ آۓ تولوگوں نےفلک شگاف نعرے لگا کران کوخوش آمدید کہا اس جلسے میں سابق ایم پی اے سردار فریداحمدخان سردار شعمون یار خان سردار فدا احمدخان سمیت مسلم لیگ ن کے بلدیاتی نماٸندگان اور مسلم لیگ ن کی ضلعی قیادت بھی موجود تھی شرکاءٕ جلسہ سے خطاب کرتے ھوۓ سردار مہتاب احمد خان عباسی نےکہاکہ اہلیانِ آرواڑ نے جس شاندار جلسے کااہتمام کیامیں نے کھبی اس طرح کاجوش وجذبہ شہرمیں نہیں دیکھاانہوں نےکہاکہ جس طرح سےآپ لوگوں نےمیرا استقبال کیا میں کبھی اس کو بھول نہیں سکتا۔

آج پھرسے یونین کونسل پلک جاگ گیٸ ھےجس طرح یہ یونین کونسل 1985 میں جاگی تھی وہ جذبہ عوام کاجواس وقت تھاوہ آج میں اس عوام کےاندر دیکھاھے آج ہرجگہ پہ سڑکیں ہیں جب میں نے 1985 میں الیکشن لڑاتھا 15 دن میں ہم دلولہ پہنچے تھے میاں محمد نواز شریف نے اس طرح سے موٹرویز کے جال بچھا دیٸے کہ 15 گھنٹے میں آپ کراچی سے گاٶں پہنچ آتے ہیں اور اگر میرے خاندان کی بات کی جاۓ تومیرے خاندان نےہمیشہ آپ کی خدمت کی مجھے فخراپنے بھاٸیوں پرجوچٹان کی طرح کھڑے ہیں انہوں نےمزید کہاکہ پاکستانی عوام کی جس نےبھی خدمت کی اسی کےگلےمیں رسی ڈالی گیٸ میاں محمدنواز شریف نےاس ملک کی خدمت کی آج کٹپتلی حکومت اس کوطرح طرح سے ازیت دے۔

رہی ھے یہ وہ حکومت ھے جوچندے مانگ کرسرکاری ملازمین کوتنخواٸیں دے رہی ھے یہ انتہاٸی نا اہل حکومت ھےمسلم لیگ کوقاٸم رکھنے کےلیۓمیں اپنی جوانی قربان کی بدقسمتی سے آج مسلم لیگ ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں ھے جواپنے بھاٸی کوجنرل سیکرٹری بنانے کےلیۓ مسلم لیگ کودولخت کردیاھے جس طرح سے یہ پاکٹ لیگ بناٸی جارہی ھے مجھے شک ھے کہ جوسیٹیں ہمارے پاس ہیں وہ بھی آٸنیدہ نہیں ھوں گی مجھے ورکروں نےمجبور کیاکہ میں اپنا کردار اداکروں میں ورکروں اور عوام کی مدد سےمخالفین کی تمام سازشوں کوناکام بناٸیں گےآج عوام کایہ سمندران نام نہاد سیاسیوں کےلیۓ سیاسی موت ھے۔

آج بھی ہم اپنےورکروں کواخلاقیات کی تعلیم دیتاھوں آخرمیں انہوں نےپلک یونین کونسل کےعوام کاشکریہ ادا کیا۔ابیٹ آباد میں مسلم لیگ دودھڑوں میں بٹنے کے بعد الگ الگ تنظیم سازی کی گی جس پر سردار مہتاب احمد عباسی گروپ نے اپنا پاور شو ایک چھوٹے سے گاوں میں اپنی آبائی یونین سے کیا اسکے بعد دوسرا گروپ مرتضی جاوید عباسی بھی تیاری میں ھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here