گمبٹ رپورٹ: فیاض احمد رتڑ

گمبٹ کے قریب لاڑکانا بائی پاس پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر موٹر سائیکل پر دو لوگ سوار تھے موٹر سائیکل کا ڈائیور فتح علی جتوئی واقع پر جابحق اور دوسرا عرفان شیخ شدید زخمی ہوگیا جب کے کار ڈائیور علی ڈنو کوسو شدید زخمی، پولیس نے پہنچ کر زخمیوں کو گمبٹ گمس ہسپتال پہنچایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here