بھارتی اداکار سنجے دت کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


سنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


بالی وڈ انڈسٹری میں منا بھائی اور سنجو بابا کے نام سے معروف 61 سالہ اداکار نے ٹوئٹر پر پوسٹ کرکے اپنی صحت کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔


سنجے دت کا کہنا ہے کہ ‘میں سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ میں خیریت سے ہوں اور ڈاکٹروں کی زیرنگرانی ہوں جب کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے’۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here