تازہ اپڈیٹ کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ تھر کے علاقے سے گزرتا ہوا کراچی میں داخل ہو گا اور شدید گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا سبب بنے گا۔
تازہ اپڈیٹ کچھ اس طرح سے ہے :
جمعرات 6 -اگست بارش کا آغاز
جمعہ 7-اگست شدید بارش
ہفتہ 8-اگست شدید بارش
اتوار 9-اگست کبھی ہلکی کبھی تیز
پیر-10اگست کہیں کہیں بارش
آنے والے تازہ سسٹم کے تحت کراچی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے
130 سے 200 ملی میٹر بارش متوقع ہے
یاد رہے پچھلے ہفتے کراچی میں جو زیادہ سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی تھی وہ 86 ملی میٹر تھی-
جس سے کراچی ڈوب گیا تھا