سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکریٹری پیٹرولیم ارشد مرزا ودیگر عدالت میں پیش۔ سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق اور چیف فنانس آفیسر یعقوب ستار بھی پیش۔ عدالت نے شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ کمرہ عدالت میں ملزمان کا صحت جرم سے انکار۔ ملزمان کے انکار پر تفتیشی افسر اور گواہوں کو نوٹس جاری۔ عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here