اسپیشل رپورٹ: اے بی آریسر

پاکستان ایگریکلچر رسرچ کائونسل نے تھر میں ٹریکٹر کے ذریعے کھیتی باڑی کو خطرناک قرار دے دیا ہے، پابندی کی سفارش۔

ماضی میں صحرائے تھر میں کھیتی باڑی کے لئے اونٹ, گدھے استعمال ہوتے تھے، گذشتہ چند سالوں سے صحرائے تھر میں جانوروں کے بجاء ٹریکٹر کے ذریعے کھیتی باڑی کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ جس سے زمین کی زرخیزی اور قدرتی طور پر اگنے والے پودے اور درخت ختم ہوتے جارہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here