اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی ملاقات زرداری ہائوس اسلام آباد میں ہوئی۔
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ بی این پی کے وفد میں آغا حسن اور میر حمل کلمتی شامل تھے۔
جبکہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ فرحت اللہ بابر، نیر بخاری اور مصطفی نواز کھوکھر تھے۔