کراچی: اوشاق میرانی

کورنگی میں قاٸم ڈی جی ماحولیات سندھ خد آلودگی کا شکار ھوگیا، ڈی جی ماحولیات کے دفتر میں ڈاریکٹرز کراچی اور ھر ضلعے کا ڈاریکٹر بیٹھنے کے باوجود گندگی کی لپیٹ میں آیا ہے۔ برسات پڑنے کو چار دن گزر گۓ مگر ڈی سندھ آفیس ماحولیات جو ادارہ خود ماحولیات کا شکار ہو وہ سندھ بھر کے ساتھ کورنگی انڈسٹری ایریا کراچی کے ماحولیات پر کیا کنٹرول کریگا۔

کورنگی کے اندر فیکٹریوں کا گندا پانی سرعام گٹر لین میں چھوڑا جا رھا ہے اور جنریٹرز و فیکٹریوں کے سرعام آلودگی دونھاں ھونے سے سیکڑوں لوگ مختلف بیماریوں کے شکار گاہ بن چکے ہیں، مگر ماحولیات کے خلاف نہ سندھ سرکار تحرک میں ہے اور نہ ہی وفاقی سرکار نوٹیس لے رہی ہے۔ کورنگی کے مختلف علاقہ مکین کے رھاٸشیوں کی وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی سندھ، ۔چیف سیکریٹری سندھ، وزیر ماحولیات سے اپیل کی ہے کے سندھ کے مرکزی دفتر ماحولیات آلودگی کا شکار ہے تو عام لوگوں کے ساتھ آلودگی پہلانے والوں کا ظلم کتنا عام ھوتا ہے مگر سرکار اقدامات اٹھانے سے قاصر کیوں ہے خدارا ڈی جی سندھ ماحولیات کے دفتر کو صاف سھترا بنایا جاۓ اور علاقہ مکینوں کو آلودگی کے شکار سے بچایا جاۓ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here