لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہید شاہنواز بھٹو کے مزار پر آمد، یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کی۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ شہید شاہنواز بھٹو نے جمہوریت کی بالادستی کیلئے اپنی جان قربان کی، اور ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی لازوال مثال قائم کی۔

ان کا کہنا تھا کہ شہید شاہنواز بھٹو نے عالمی فورمز پر پاکستان کی بحالی جمہوریت تحریک کی اہمیت کو واضح کیا اورپاکستان کے نوجوانوں کے لئے شہید شاہنواز بھٹو کی شخصیت ایک آئیڈیل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here