کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے سانحہ بلدیہ فیکٹری، عزیر بلوچ سمیت تین جے آئی ٹیز رکھنے کے بعد، ویب سائٹ بند ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ حکومت سندھ نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ عزیر بلوچ، سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری سمیت تین جے آئی ٹیز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جائیں گی۔ آج شام جیسے ہی جے آئی ٹیز کی تینوں رپورٹس اپ لوٹ کردی گئیں تو تھوڑی دیر بعد محکمہ داخل حکومت سندھ کی ویب سائٹ بند ہوگئی۔ ویب سائٹ بند ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here