ڈوکری: رپورٹ قاضی فرید

قانوں نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے چاول کی تحقیقاتی سینٹر کے کالونی میں کارروائی کرکے ملازم شبیر جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا ہے. گرفتار ملازم کے ورثاء کا کہنا ہے کہ شبير جتوئی چاول کی تحقیقاتی سینٹر میں ملازم کے طور پر کام کرتا ہے، شبیر جتوئی کا کسی بھی قومپرست جماعت سے تعلق نہیں ہے، ورثا نے مطالبہ کیا ہے کہ شبیر جتوئی کو رہا کر دیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here